متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

292,574پرستارلائک

کیا ہمزہ شہباز کرونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں؟

کیا ہمزہ شہباز کرونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں؟

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما صبح سے کافی متحرک نظر آئے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ حمزہ شہباز کو جیل کے اندر کرونا وائرس کا خطرہ لاحق ہے۔ 

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ نواز کے صدر میاں شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو ہوا ہے اور وہ ہسپتال میں پچھلے تین دنوں میں سخت بخار میں مبتلا ہیں۔ ان کی گرتی ہوئی صحت کے پیش نظر حکومت سے یہ التجا کی جارہی ہے کہ انہیں جیل سے ہسپتال میں منتقل کیا جائے۔

مسلم لیگ نواز گروپ کے رہنما کا کہنا تھا کہ متعلقہ حکام سے درخواست کی گئی ہے کہ حمزہ شہباز کو جیل سے نکال کر اتفاق ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ان کا علاج ہو سکے لیکن ان کی اس طرح درخواست کو وصول نہیں کیا جا رہا، اور اس درخواست پر عمل درآمد ہونے کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی جا رہی ہے۔

حمزہ شہباز کے والد کے بعد شریف کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کرونا ہوگیا ہے مشرف دور میں نیب مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد اب نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کا انتہائی جرات مندی اور ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے۔

 

دوسری طرف مریم نواز شریف نے ان شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف کو اکیلے بند رہنے کے باوجود کرونا وائرس کیسے ہو گیا۔ 

واضح رہے کہ نیب نے حمزہ شہباز شریف کو سات بلین روپے کی منی لانڈرنگ اور اپنی آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا۔

 

292,574پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔