متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

293,472پرستارلائک

کرسٹیانورونالڈو کے مداحوں کے لیے اہم خبر

رتگال کے لیجنڈ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نہ صرف 39 سال کی عمر میں پروفیشنل فٹبا مقابلوں میں کھیل رہے ہیں بلکہ آئے دن اپنے مداحوں اور حریفوں دونوں کو حیران کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر رونالڈو کا ٹرینڈ کرنا نئی بات نہیں ہے لیکن فٹبال سے لگاؤ کی وجہ سے کوئی بھی شخص اسے کلک کرکے دیکھنے سے خود کو نہیں روک سکتا اور جب بات رونالڈو کی ہو تو آپ اپنی لالچ کو نہیں دبا سکتے۔

آج بہت سے شائقین کو یہ ٹرینڈ دیکھنے پر پتہ چلا کہ 39 سال کی عمر میں رونالڈو نے ایک بار پھر ایسا گول کیا جو کسی بھی کھلاڑی کے لیے ڈریم گول ہو۔ یہ ایک ایسا گول ہے جو 19 سال کی عین شباب میں بھی لگانا خواب جیسا ہے۔

در اصل کرسٹیانو رونالڈو نے گذشتہ روز جمعے کو پورٹیو میں یو ای ایف اے نیشنز لیگ 2024-25 کے گروپ مرحلے کے میچ میں پولینڈ کے خلاف اوور ہیڈ کِک یا سائیکل کِک کے ذریعے گول کر کے اپنے انفرادی گولز کی تعداد میں ایک اور گول کا اضافہ کیا۔

293,472پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔