متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

293,273پرستارلائک

بھارت کے مشہور اداکار ابونم کھیر عرصہ 40 سال سے کرایہ کے مکان میں کیوں ہے

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 500 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے انوپم کھیر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ شہرت حاصل کرنے کے باوجود آج تک کرائے کے گھر میں مقیم ہیں۔

69 سالہ انوپم نے انٹرویو میں آج تک کرائے کے گھر میں رہنے کی منفرد وجہ بھی بتائی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انوپم کھیر نے کہا کہ انہیں اپنے لیے گھر خریدنے کی ضرورت کبھی محسوس ہی نہیں ہوئی ۔

انوپم کھیر نے کہا کہ وہ پراپرٹی میں سرمایہ کاری کرنے کے بجائے اپنے پیسے بچانے اور کرایہ ادا کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ 

ان کا کہنا تھا کہ میں کرائے کے اپارٹمنٹ میں رہتا ہوں کیونکہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اپنا گھر نہیں خریدوں گا، میں کس کے لیےخریدوں ؟ میرا ماننا ہے کہ میں صرف ہر ماہ کرایہ ادا کروں اور زندگی گزاروں۔

انوپم نے مشورہ دیا کہ جس رقم سے گھر خریدنا ہے، اسے اپنے بینک اکاؤنٹ میں رکھیں اور تھوڑی رقم کرایہ ادا کرنے کے لیے استعمال کریں۔

293,273پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔