کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں تعینات بھارتی پیرا ملٹری فورس کے اہلکار نے سری نگر میں خودکشی کرلی۔
کے ایم ایس کے مطابق پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس کے اہلکار نے سروس رائفل سے خود کوگولی ماری۔
کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہےکہ مقبوضہ کشمیر میں 2007 سےآج تک 612 بھارتی فوجی اورپولیس اہلکار خودکشی کرچکے ہیں۔