متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

293,505پرستارلائک

پی ٹی آئی نئی مشکلات کا شکار

بانی پی آئی جلسہ منسوخی کے بعد پارٹی کئی دھروں میں تقسیم ، بانی پی آئی نے جلسہ منسوخ اڈیالہ جیل میں لگے کیمروں میں ریکارڈ کرایا پی ٹی آئی رہنمامحمد علی نے دعوی کیا ہے جبکہ دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کی ہمشرہ اور مسز میں جھگڑا شدد اختیار کر گیا ، علیمہ خان نے دعویٰ کیا تھا کہ جلسہ منسوخ بانی پی ٹی آئی نے نہیں کرایا، اس وقت پی ٹی آئی کئ دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے جو پارٹی کے لئے مزید مشکلات پیدا کرنے جا رہی ہے پی ٹی آئی کو اپنے لوگ ہی ڈوبو رہے ہیں

293,505پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔