متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

293,512پرستارلائک

اسلام آباد پی ٹی آئی کا احتجاج پورے پنجاب میں انٹرنیٹ کی موجودہ صورت حال

چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جمعہ کے روز احتجاج کی کال پر اسلام آباد میں کنٹیریرنرز لگا دئے گے تھے حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کی بندش کی بدولت فری لانسرز کو شدیدت مشکلات کا سامنا رہا

رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ اور اسلام آباد مکمل سیل ہونے کی وجہ سے کئی مریض سڑکوں پر ہی دم توڑ گے بتایا جا رہا ہے کہ ایمبولنسز کو بھی راستہ نہ دیا گیا اور جمعہ کے روز آپریشن بھی روک دئے گے دوسری جانب پورے پنجاب کا انٹرنیٹ بھی بند کر دیا گیا جس کے باعث عام آدمی بھی متاثر ہوا جمعہ کے روز اسلام آباد میں فوج تعینات کر دی گئی اور بعدازاں فوج کو سرکاری املاک کا نقصان پہنچانے کی صورت میں گولی چلانے اور گرفتایوں کا بھی حکم صادر کر لیا گیا تین روز تک اسلام آباد میدان جنگ کی صورت حال سے دو چار رہا جبکہ ڈٖی چوک جہاں احتجاج ہونا تھا وہاں ایف سی پولیس اور فوج کے حوالے کر دیا گیا احتجاج کو علی امین گنڈہ پور کی قیادت میں ہونا تھا تاہم جمعہ کے روز ہی علی امین گنڈہ پور وزیر اعلیٰ خیبر پختوں خواں اپنے ہمراہ مسلح جتھے لے کر آئے جس میں سول وردی میں پولیس اہلکار بھی شامل تھے حالات کے پیش نظر فوج اور پولیس کی بھاری نفری احتجاج کے دو دن پہلے ہی لگا دی گئی تھی یاد رہے عمران خان نے اس سے پہلے بھی نواز شریف کے دور حکومت میں بیرون ملک سے آنے والے کئی مملالک کے صدور نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا تھا اور اس وقت بھی بیرون ممالک سے کئی اینسوسٹر پاکستان میں سرمایا کاری کے سلسلہ میں آرہے ہیں

293,512پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔