متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

293,294پرستارلائک

عمران خان کا سپہ سالار اور ڈی جی آئی اسی پی آر پر دوبارہ الزام

عمران خان پچھلے ایک سال سے شدید مشکل حالات سے گزر رہے ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی پریشانی نہیں میں جیل برداشت کو لوں گا انہوں نے جیل سے گفتگو کے دوان آرمی چیف پر نیا الزام عائد کیا ہے بانی پی آئی کا کہنا ہے کہ اس وقت جیل میں ضرورت سے زیادہ سختیاں کی جا رہی ہیں اگر مجھے کچھ ہوا تو آرمی چیف ذمہ دار ہوں گے بانی پی ٹی آئی نے محسن نقوی کو بھی آڑۓ ہاتھوں لیا انہوں نے کہا یہ شخص 2008 میں نیب زدہ تھا اب مسلط ہو رہا ہے یاد رہے بانی پی ٹی آئی پر درجنوں مخلتف کیسس کھلے ہوئے ہیں اور سانحہ 9 مئی ان کا سب سے بڑا جرم مانا جاتا ہے 9 مئی کے بعد عمران خان پر کڑا وقت آیا ہوا ہے عمران خان اپنا بیانیہ بدلتے رہتے ہیں عمران خان کے خلاف کرپشن کے کئی الزامات بھی لگائے گے ہیں تاہم ابھی تک کوئی ثابت نہیں ہوا

293,294پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔