شرائط و ضوابط

یہ ویب سائٹ https://currentaffair.pk کے نام سے چلائی جاتی ہے۔ تمام سائٹ میں اصطلاحات "ہم” اور "ہمارے” سے مراد https://currentaffair.pk کا حوالہ ہے۔

تمام ارادوں اور مقاصد کے لیے اس ویب سائٹ کو براؤز کرنے کو "صارف” کہا جائے گا۔ ہم یہ ویب سائٹ بشمول تمام معلومات، مواد، خبریں، مضامین،کسی بھی قسم کے جائزے اور میڈیاکے ساتھ آپ کے لیے پیش کرتے ہیں- اس ویب سائٹ تک رسائی، براؤزنگ اور پڑھنے سے صارف نے اس ویب سایٹ پر موجود تمام شرائط، پالیسیاں اور دستبرداری نوٹس قبول کر لیا ہے-

براہ کرم اس ویب سایٹ تک رسائی سے پہلے ان شرائط و ضوابط کو غور سے پڑھیں- آپ ہماری ویب سائٹ، یا سائٹ کے کسی بھی حصے تک رسائی یا استعمال کرتے ہوئے ان شرائط و ضوابط کے پابند ہیں اور آپ ان سے اتفاق کرتے ہیں۔ اگر آپ تمام شرائط و ضوابط سے متفق نہیں ہیں تو آپ ویب سائٹ تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے ہیں۔

کوئی بھی نئی خصوصیات، مواد یا ٹولز جو مستقبل میں شامل کیے جائیں گے وہ بھی ان شرائط و ضوابط کے تابع ہوں گے۔ آپ اس صفحہ پر کسی بھی وقت شرائط و ضوابط کا تازہ ترین ورژن دیکھ سکتے ہیں۔

ہم کسی بھی وقت ان شرائط و ضوابط کو مکمل طور پر ختم کرنے یا ان کو مکمل طور پر یا کسی مخصوص حصے کو تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں- یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ ان تبدیلیوں کوجاننے کے لیے وقتاً فوقتاً اس صفحہ کو چیک کریں۔ کسی بھی تبدیلی کو شایع کرنے کے بعد آپ کا اس سایٹ کا مسلسل استعمال یا اس تک رسائی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ آپ نے ان تبدیلیوں کو قبول کیا ہے۔

عمومی شرائط-

آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ آپ ہماری طرف سے واضح تحریری اجازت کے بغیر اس ویب سائٹ کے کسی حصہ کو مکمل یا جزوی طور پر دوبارہ تیار نہیں کریں گے، اس کی نقل نہیں کریں گے، فروخت نہیں کریں گے یا استحصال نہیں کریں گے۔

آپ اس ویب سائٹ پر موجود انفارمیشن مواد میڈیا کسی غیر قانونی یا غیر مجازی مقصد کے لئے استعمال نہیں کریں گے۔ اس کے علاوہ آپ اس ویب سائٹ کا استعمال اپنے علاقے کا قانون توڑنے کے لئے بھی استعمال نہیں کریں گے۔ بشمول کاپی رائٹس کے قوانین لیکن صرف اس تک محدود نہیں۔
آپ اس ویب سائٹ پر کوئی ڈیجیٹل وائرس یا تباہ کن کوڈ شامل نہیں کریں گے۔ شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی یا ان کو توڑنے کے نتیجے میں ہماری سروس آپ کے لئے فوری طور پر ختم کی جا سکتی ہیں۔

اظہار رائے کی آزادی، معلومات کی درستگی، تکمیل اور بروقتگی-

اس ویب سائٹ پر موجود معلومات، مواد ، تصویریی میڈیا یا کسی بھی طرح کا میڈیا مصنف کی رائے اور ذاتی نظریہ ہے۔ مصنف آزادی اظہار رائے کا حق رکھتا ہے۔ اگر صارف اس ویب سائٹ پر موجود معلومات یا مواد سے مطابقت نہیں رکھتا یا اتفاق نہیں کرتا تو ہم اس کے ذمہ دار نہیں ہے۔
ہمارا مشورہ ہے کہ اس ویب سائٹ کے اعلان دستبرداری کو غور سے پڑھیں ۔
اگر اس ویب سائٹ پر مہیا کی گئی معلومات صحیح مکمل اور بروقتی نہیں ہے تو ہم اس کی ذمہ داری نہیں لیتے۔ ہم عام طرز کی معلومات مہیا کرتے ہیں اس معلومات پر بھروسہ کر کے یا اس کو بنیاد بنا کر فیصلہ سازی نہیں کی جا سکتی اور نہ ہی کرنی چاہیے۔ براہ کرم کسی بھی قسم کی فیصلہ سازی سے پہلے زیادہ بنیادی، زیادہ صحیح، زیادہ مکمل اور زیادہ حالیہ معلومات کے ذرائع سے استفادہ حاصل کریں۔ اس ویب سائٹ پر موجود مواد پر انحصار کرکے آپ اپنے لئے خطرہ مول لے رہے ہیں برائے مہربانی نہ کیجئے۔

اس نے اس سائٹ پر آپ کو تاریخی معلومات بھی دی جاسکتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ تاریخی معلومات ٹھیک ہوں۔ ہم اس ویب سائٹ پر موجود مواد کو کسی بھی وقت بدلنے کا حق رکھتے ہیں لیکن ہم پر ایسی کوئی ذمہ داری لاگو نہیں ہوتی۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اس ویب سائٹ پر موجود ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ لیتے رہیں۔
اس ویب سائٹ پر لطائف، کامیڈی، نقالی یا طنز بھی شامل ہو سکتا ہے جو کہ سیاسی یا غیر سیاسی طرح کا ہو سکتا ہے۔ اس کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں اور نہ ہی ہم اس کے ذمہ دار ٹھہرایے جا سکتے ہیں۔ اگر ہمارے کسی کام سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم سے رابطہ کریں ہمارے جلد از جلد اس کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

سروس میں ترمیم-
اس ویب سائٹ پر موجود مواد یا معلومات کسی بھی وقت بنا بتائے بدلی جا سکتی ہیں۔ ہم کسی بھی وقت بنا بتائے پوری ویب سائٹ یا کسی مخصوص حصے کو بدلنے یا بند کرنے کا حق رکھتے- ہم اپنی سروس کو بند کرنے یا معطل کرنے یا بدل دینے کی صورت میں آپ کے سامنے یا کسی بھی ثانوی فریق کے سامنے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔

ثانوی فریقین کی سروسز-

ہو سکتا ہے ہم آپ کو ثانوی فریقین کے ٹولز ایپلیکیشنز اور سافٹ ویئر کے بارے میں معلومات یا جائزہ فراہم کریں۔ ہمارا ان ایپلیکیشن یا سافٹ ویئر پر کوئی اختیار نہیں نہ ہی ہمم انہیں مانیٹر کرتے ہیں۔ آپ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں اور اس پر متفق ہیں کہ ہم ایسے ٹولز اور سافٹ ویئر کا جائزہ بغیر کسی نمائندگی اور وارنٹی کے "جیسے ہے” اور "جیسا دستیاب ہے” کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ ایسے کسی سافٹ ویئر یا ٹول کے  استعمال کی وجہ سے ہونے والے نقصان کے ہم زمہ دار نہ ہوگے۔ ایسی کسی معلومات، مواد، سافٹ وئیر  یا ٹول کا استعمال آپ کی اپنی صوابدید پر ہے۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ ثانوی فریقین کی طرف سے مہیا کردہ ٹولز اور ان کے منظور شدہ طریقہ کار سے واقف ہیں۔

ہم مستقبل نے اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ کو نئی سروسز، مواد، معلومات یا نئی خصوصیات سے متعارف کرا سکتے ہیں جن میں نئی حصوصیات یا نئے حوالہ جات شامل ہیں۔ ایسی تمام نئی خصوصیات یا سروسز یا حوالہ جات  یا معلومات  انہی شرائط و ضوابط کے تابع رہیں گی۔

ثانوی فریقین کے لنکس-

ہماری اس ویب سائٹ پر موجود کچھ مواد، مصنوعات یا سروسز میں میں ثانوی فریقین کا کچھ مواد بھی شامل ہو سکتا ہے۔اس ویب سائٹ پر موجود ثانوی فریقین کے لنکس آپ کو ان کی ویب سائٹ پر لے جا سکتے ہیں مگر ہماری ان کے ساتھ کوئی وابستگی نہیں ہے۔ ہم ان کے مواد کی کی جانچ پڑتال کرنے یا اس کی تصحیح کرنے کے ذمہ دار نہیں ہے۔ ہم ایسی تمام ثانوی فریقین کی مواد یا ان کی ویب سائٹ کی کوئی ذمہ داری یا جوابدہی نہیں لیتے نہ ہی ہم ثانوی فریقین کی سروسز یا مصنوعات یا مواد کے ذمہ دار ہیں۔
ہم ثانوی فریقین کی ویب سائیٹس پر ہونے والے تمام لین دین یا ان کے مواد یا ان کی سروسز یا ان کی اشیا اور مصنوعات کی خرید وفروخت کے سلسلے میں ہونے والے کسی ہرجانے،حرج یا نقصان کے ذمہ دار نہیں۔
برائے مہربانی ایسے کسی ثانوی فریق سے لین دین کرنے سے پہلے ان کی پالیسیوں اور طور طریقوں کا کا اچھی طرح سے جائزہ لیں۔ ثانوی فریقین کے بارے میں کوئی شکایت ہرجانے کا دعوی کوئی خدشہ یا کوئی سوال براہ راست ثانوی فریق سے کیا جائے۔

صارفین کے تبصرے، تاثرات اور دیگر گذارشات-

اگر آپ ہماری درخواست پر یا بغیر ہماری درخواست کے کچھ گزارشات بھیجتے ہیں، مثال کے طور پر کسی مقابلے میں داخلہ کے اندراجات یا کوئی تخلیقی خیالات یا کوئی تجاویز یا کوئی اصلاحات یا کوئی منصوبہ یا کوئی بھی دیگر مواد (اجتماعی طور پر تبصرہ یا کمنٹس) چاہے بذریعہ ای میل یا آن لائن یا بذریعہ ڈاک، تو آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ہم ایسے کسی مواد کو کسی بھی وقت بغیر کسی پابندی کے ترجمہ، تر میم، تقسیم، کاپی یا شائع کر سکتے ہیں۔ بصورت دیگر ہم ایسے کسی بھی مواد کو کسی بھی دوسرے میڈیم میں شائع کر سکتے ہیں۔ ہم ایسے کسی بھی مواد کے بارے میں آپ سے اجازت لینے یا اسے راز میں رکھنے یا اس کے مقابلے میں کوئی معاوضہ دینے یا اس کا جواب دینے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔

م اپنی صوابدید پر یہ متعین کر سکتے ہیں کہ کون سا مواد غیر قانونی، جارحانہ، دھمکی آمیز، توہین آمیز، ہتک آمیز، فحش، قابل اعتراض یا کسی ثانوی فری کی انٹلیکچوؤل پراپرٹی کے خلاف یا ان کی شرائط و ضوابط کے خلاف ہے۔ ہم ایسا کر سکتے ہیں مگر ہم پر ایسی کسی مواد کی نگرانی یا ترمیم کرنے یا اس کو ہٹانے کی کوئی ذمہ داری نہیں۔

آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ آپ کے تبصروں سے کسی کے حق کی خلاف ورزی نہیں ہو گی۔ اس میں فریق ثالث، کاپی رائٹ، ٹریڈ مارک، رازداری، شخصیتی یا دیگر ذاتی اور ملکیتی حقوق شامل ہیں۔ آپ مزید اتفاق کرتے ہیں کہ آپ کے تبصرے غیر قانونی، توہین آمیز، بدسلوکی یا فحش مواد پر مشتمل نہیں ہونگے۔ مزید براں آپ کے تبصرے کسی بھی کمپیوٹر وائرس یا میلوئر پر مشتمل نہیں ہونگے جو اس ویب سائٹ یا کسی متعلقہ ویب سائٹ کے آپریشن کو متاثر کر سکے۔ مزید برآں آپ کوئی غلط ای میل ایڈریس استعمال نہیں کریں گے اپنے آپ کو اپنے علاوہ کوئی اور شخصیت ظاہرنہیں کریں گے یا کسی دوسرے طریقے سے ہمیں یا کسی ثانونی فریق کو اپنے تبصرے کے بارے میں گمراہ نہیں کریں گے۔ آپ اپنے تبصرے اور اس کی درستگی کے اکلوتے ذمہ دار ہیں۔ ہم آپ کی طرف سے یا کسی فریق ثالث کی طرف سے کی گئی کسی پوسٹ یا تبصرے کے ذمہ دار نہیں نہ ہی ہم جواب دے ہوں گے۔

ذاتی معلومات-
اس سائٹ پر پیش کی گئی آپ کی ذاتی معلومات ہماری پرائیویسی پالیسی کے تابع رہے گی۔

نقائص، غلطیاں اور کوتاہیاں-
کبھی کبھار ہماری ویب سائٹ یا سروس نے ایسی معلومات ہو سکتی ہیں جن میں ٹائپوگرافیکل نقائص، غلطیاں اور کوتاہیاں  شامل ہو سکتی ہیں جن کا تعلق مواد، معلومات، گرافکس یا کسی بھی شکل اور قسم کے میڈیا سے سکتا ہے۔ ہم بنا کوئی نوٹس دیے ایسی بھول چوک، غلطیوں یا کوتاہیوں کو بدلنے یا ٹھیک کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

ہم اس سروس یا کسی بھی متعلقہ ویب سائٹ پر معلومات کو اپ ڈیٹ کرنے، ترمیم کرنے یا واضح کرنے کی کوئی ذمہ داری نہیں لیتے ہیں سوائے قانون کے مطابق-
کوئی مخصوص اپ ڈیٹ یا سروس میں یا کسی متعلقہ ویب سائٹ پر اپلائی کی گئی ریفریش کی تاریخ اس بات کی نشاندہی نہیں کرتی کہ سروس میں یا کسی دوسری متعلقہ ویب سائٹ پر موجود تمام معلومات میں ترمیم یا اپ ڈیٹ کیا گیا ہے-

ممانعت-

سروس کی شرائط میں بیان کردہ دیگر ممانعتوں کے علاوہ، آپ کو سائٹ یا اس کا مواد استعمال کرنے سے منع کیا جاتا ہے:(ا) کسی بھی غیر قانونی مقصد کے لیے؛ (ب) دوسروں سے کسی غیر قانونی کام کو انجام دینے یا اس میں حصہ لینے کے لیے درخواست کرنے سے؛ (پ) کسی بین الاقوامی، وفاقی، صوبائی یا ریاستی قانون، قواعد، قوانین یا مقامی آرڈیننس اورضوابط کی خلاف ورزی کرنے سے؛  (ت) ہمارے دانشورانہ املاک (انٹلکچویئل پراپرٹی) کے حقوق کی خلاف ورزی یا دوسروں کے دانشورانہ املاک کے حقوق خلاف ورزی کرنے سے؛ (ٹ)اصل جنس، جنسی رجحان، مذہب، نسل، عمر، قومیت، یا معذوری کی بنیاد پرہراساں کرنے، بدسلوکی کرنے، توہین کرنے، نقصان پہنچانے، بدنام کرنے، بہتان لگانے، بے عزت کرنے، ڈرانے یا امتیازی سلوک کرنے سے؛ (ث) غلط یا گمراہ کن معلومات پیش کرنے سے؛ (ج)وائرس یا کسی دوسرے قسم کے بدنیتی پر مبنی کوڈ کو اپ لوڈ یا منتقل کرنے سے جوکسی بھی طرح سے استعمال کیا جائے،اور جو کہ اس سروس یا کسی متعلقہ ویب سائٹ، دیگر ویب سائٹس، یا انٹرنیٹ؛ کی فعالیت یا آپریشن کو متاثر کر یا کر سکتا ہے؛ (چ)دوسروں کی ذاتی معلومات اکٹھا کرنا یا ٹریک کرنے  سے؛ (ح) سپیم(spam)، فارم(pahrm)، فش (phish)،پریٹیکسٹ (pretext)، سپائڈر(spider)،سکریپ اور کرالنگ (scrape and crawling) سے؛ (خ) کسی فحش یا غیر اخلاقی مقصد کے استعمال شے؛ (د)متعلقہ ویب سائٹ، دوسری ویب سائٹس، یا انٹرنیٹ سروس یا کسی کی حفاظتی خصوصیات میں مداخلت کرنے یا ان میں خلل ڈالنے سے؛۔

ان میں سے کسی بھی کی خلاف ورزی کرنے پر ہم آپ کے اس سروس یا کسی متعلقہ ویب سائٹ کے ممنوعہ استعمال کو ختم کرنے اور قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

زر تلافی-

آپ کی ان شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کی وجہ سے یا اس سے پیدا ہونے والی کسی بھی فریق ثالث کے حقوق کی خلاف ورزی، یا اس کے نتیجے میں دائر کسی بھی دعوے یا مطالبے بشمول اٹارنی کی  معقول فیس سے یا سروس کی ان شرائط یا دستاویزات میں سے جو وہ حوالہ کے ذریعہ شامل کرتے ہیں، آپ currentaffair.pk اور ہمارے ماتحت ادارے، ملحقہ، شراکت دار، افسران، ڈائریکٹرز، ایجنٹس، ٹھیکیدار، لائسنس دہندگان، مصنفین، خدمت فراہم کرنے والے، ذیلی ٹھیکیدار، سپلائرز، انٹرنز اور ملازمین، کو معاوضہ دینے، دفاع کرنے اور بے ضرر رکھنے کا اقرار کرتے ہیں۔

معاہدہ کی اہلیت-

اس صورت میں کہ سروس کی ان شرائط میں کوئی غیر قانونی، کالعدم یا ناقابل نفاذ قرار دی جاے ایسی صورت میں ناقابل نفاذ حصہ ان شرائط سے منقطع سمجھا جائے گااور اس طرح کے تعین سے باقی کسی بھی دیگر دفعات کی اہلیت موزونیت اور نفاذ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

پورا معاہدہ-

ان شرائط و ضوابط میں سے کسی بھی حق یا شق کو استعمال کرنے یا نافذ کرنے میں ہماری ناکامی، اس حق یا شق سے دستبرداری تصور نہیں ہو گی۔ معاہدہ کی شرائط کی تشریح میں کوئی ابہام ہو تو وہ ڈرافٹنگ پارٹی کے خلاف نہں سمجھا جائے گا۔

سروس کی شرائط میں تبدیلیاں-

آپ اس صفحہ پر کسی بھی وقت معاہدے کی شرائط کے تازہ ترین ورژن کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ ہم اپنی صوابدید پرہماری ویبسائٹ پراپ ڈیٹس اور تبدیلیاں پوسٹ کرکے معاہدے کی ان شرائط کے کسی بھی حصے کو اپ ڈیٹ کرنے یا تبدیل کرنے حق محفوظ رکھتے ہیں۔ وقتاً فوقتاً ہماری ویب سائٹ کو چیک کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔
سروس کی ان شرائط میں کسی بھی تبدیلی کی پوسٹنگ کے بعد ہماری ویب سائٹ یا سروس کا مسلسل استعمال یا اس تک رسائی ان تبدیلیوں کو قبول کرنا ہے-

رابطہ کریں۔

شرائط و ضوابط کے بارے میں سوالات ہمیں رابطہ کرکے بھیجے جائیں۔