عمران خان کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتاری نیب کی طرف سے عمل میں لائی گئی۔رینجرز نے نیب کی طرف سے جاری کردہ گرفتاری کے وارنٹ پر عمران خان کو گرفتار کیا۔
گرفتاری کے دوران عمران خان پر تشدد اور دھکے دینے کے مختلف مناظر مختلف ویڈیوز میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
نیچے موجود ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کس طرح عمران خان کو زہمی ٹانگ کے باوجود دھکے دے کر گاڑی میں بٹھایا گیا۔
دیکھیں کس طرح ظالم عمران خان کو گرفتار کر کے لیکر جا رہے ہیں pic.twitter.com/1Rg0JrVJm4
— Naya Pakistan (@Naya__Pakistan_) May 9, 2023
دیکھیں کس طرح عمران خان کو گرفتار کر کے لے کر جا رہے ہیں pic.twitter.com/8AEYl1Z3E2
— Naya Pakistan (@Naya__Pakistan_) May 9, 2023