صحافت کے عالمی دن کے موقع پر شہید ارشد شریف کے لیے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معروف صحافی عمران خان نے کہا کہا کہ سب جانتے ہیں کہ ارشد شریف کو کس نے مارا؟
کون ہے جو صحافیوں کو دھمکاتا ہے؟
کس کی وجہ سے معروف صحافی ملک سے باہر رہنے پر مجبور ہیں؟
وہ سب اپنے وطن واپس آنا چاہتے ہیں لیکن نہیں آ سکتے۔
عمران خان کا کہنا تھا تھا کہ اگر کسی کو نہیں پتا کہ وہ کون ہے جس نے ارشد شریف کو مارا تو وہ اپنا ہاتھ کھڑا کرے۔