متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

293,512پرستارلائک

کرکٹ کے میدان سے نئی خبر

کیا پی سی بی نے کپتان کو تبدیلی کرنے کا فیصلہ کر کیا ؟

لاہور  کے  مقامی ہوٹل میں ہونے والا پی سی بی کا کنیکشن کیمپ اختتام  پذیر  ہوگیا جو کہ مختلف سیشنز  پر مشتمل تھا۔

ذرائع کے مطابق  پی سی بی کنیکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو  اپنے کپتانوں کو سپورٹ کرنے اور  متحد ہوکر کھیلنےکا پیغام دیا گیا اور کہا گیا کہ کپتان کوئی بھی ہوکسی بھی فارمیٹ کا ہو تمام کھلاڑی سپورٹ کریں، کامیابی اسی صورت میں ممکن ہوگی جب تمام کھلاڑی ایک ٹیم ہوکر کھیلیں گے۔

ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو بتایا گیا کہ  آپ سب کھلاڑی  تینوں فارمیٹ لمبا کھیل سکتے ہیں، آپ نے ہی اتحاد قائم کرنا ہے۔

ذرائع کے مطابق کنیکشن کیمپ میں کپتانوں کی تبدیلی نہ کرنے کا بھی عندیہ سامنے آیا، پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کو پیغام دیا گیا کہ کسی کھلاڑی کو ڈراپ  ہونے  اور کپتانی  سے ہٹانےکا خوف  نہیں ہونا چاہیے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی اتحاد کو  یقینی بنانے  پر زور  دیا۔

ذرائع کے مطابق  پی سی بی دو رکنی کمیٹی بنائےگا جس کا منیجمنٹ  سے تعلق نہیں ہوگا،کھلاڑی اپنے مسائل کمیٹی کو بتائیں گے۔

 ذرائع کا کہنا ہےکہ کیمپ میں کھلاڑیوں  نے انٹرنیشنل، ڈومیسٹک کرکٹ ڈیپارٹمنٹ پر تحفظات کا اظہارکیا۔کھلاڑیوں نے تحفظات ظاہر کیےکہ  انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے درمیان  رابطے کا فقدان ہے، ڈومیسٹک کرکٹ کے شعبےکا بھی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطہ کم ہے۔

کیمپ میں کھلاڑیوں کی کوچز سے علیحدہ ملاقات بھی ہوئی، کھلاڑیوں نے کوچز  سے ورک لوڈ منیجمنٹ اور  سلیکشن کی واضع پالیسی پر گفتگو کی۔

293,512پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔

پچھلا مضمون
اگلا مضمون