متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

293,506پرستارلائک

حکومت اور پی آئی کے درمیان مذاکرات ؟ نئی خبر

عنصار عباسی صاحب اپنے ایک آرٹیکل میں نون لیگ اور پی ٹی آئی مذاکرت کے حوالے سے خبر دی ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف سے باواستہ اور بلاواستہ حکومت مذاکرات کرنے کے لئے تیار ہے اور یہ مذاکرات محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوگی زرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ کی طرف سے رانا ثناء اللہ کو منتخب کیا گیا ہے تاہم نون لیگ کا اسرا ہے کہ اتحادی جماعتوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات براہ راست ہوں نون لیگ نے پس پردہ پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کی پیش کر دی یاد رہے کہ عمران خان اپنی قیادت کو مئنڈیڈ دیتے ہیں اور بعد میں یو ٹرن لے لیتے ہیں

293,506پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔