متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

293,499پرستارلائک

بلوچستان دہشت گردی کا واقع کی تازہ صورت حال کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں ہے

بلوچستان دہشت گردی کا واقع

گزشتہ روز بلوچستان میں دہشت گردی کا واقع پیش آیا ہے اب تک اطلاع کے مطابق 45 سے زائد لوگ خالق حقیقی سے جا ملے ہیں اور ابھی تک کوئی ایک دہشت گرد بھی نہیں پکڑا جا سکا وزارت داخلہ محسن نقوی کا دورہ بلوچستان محسن نقوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہے دہشت گردوں نے چھپ کر حملہ کیا ہے ہماری فوج اور پولیس دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا جانتی ہے کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہٰیں ہے محسن نقوی نے وزیر اعلی بلوچستان میر بگٹی کے ساتھ پریس کانفرنس کی ایسے واقعات قابل برداشت نہٰیں ہیں منصوبہ بندی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے یہ کسی معافی کے قابل نہیں ہیں انہوں نے عام شہریوں کو قتل کیا ہم انہیں نہٰن چھوڑٰیں گے

293,499پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔