متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

293,476پرستارلائک

چکوال دشمنی میں قتل عام

چکوال: چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتولین میں خاتون سمیت ان بیٹا اور بھائی شامل ہیں جن کی شناخت نبیلہ، قیصر محمود اورانیس کے نام سے ہوئی۔یہ بھی پڑھیںخاندانی دشمنی: ملزمان مہمان بن کر آئے، پسند کا ناشتہ کیا پھر فائرنگ کردیپولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ خاندانی دشمنی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے۔پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب نے چکوال میں 3 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔ادھر ڈی پی او چکوال کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

293,476پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔