متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

292,574پرستارلائک

مشہور ٹک ٹاکر ویڈیو سکینڈل

 نازیبا ویڈیو پر ٹک ٹاکر مناہل ملک لاہور(کرنٹ افئیر) ٹک ٹاکر مناہل ملک نےسوشل میڈیا پر لیک ہونے والی ویڈیوز کی تردید کر دی۔ویڈیو بیان میں مناہل ملک کا کہناتھا کہ لیک ہونے والی ویڈیو جعلی ہے۔ویڈیو ایڈٹ کی گئی ہیں۔ویڈیو جاری کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو درخواست دے دی ہے۔ وہ شخص جلد قانون کی گرفت میں ہوگا۔ ٹک ٹاکر کا مزید کہناتھا کہ ویڈیو کے بعد سے میں اور میری فیملی ڈیپریشن میں ہے۔ہمیں پتہ ہے کہ ہم پر کیا گزر رہی ہے،میں یہ چاہتی ہوں کہ آپ لوگ جس طرح مجھے سپورٹ کرتے رہے ہیں اسی طرح مجھے اب بھی سپورٹ کریں،ان کاکہناتھا کہ یہ وہی بندہ کر سکتا ہے جس کے گھر میں ماں بہن نہیں ہیں یا تو اس کو عزت کا خیال نہیں ہے۔

292,574پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔