روز کی روٹین میں ہم جن اشیاء کا استعمال کرتے ہیں۔ہماری غذا میں کسی بھی چیز کی کمی ہماری جلد پر ظاہر ہو سکتی ہے۔ہم اپنی جلد کو گورا کرنے کے لیے مختلف قسم کی سیرم یا کریم کا استعمال کرتے ہیں۔ایسی کریم کو استعمال کرنے کے بعد جب بھی آپ کیچن کا کام کرتے ہیں۔تو اس سے آپکی سکن خشک ہو جاتی ہیں۔اور سکن پر کریک پڑ جاتے ہیں۔اسلئے آپ گریلو طریقے سے اپنے کیچن میں موجود اشیاء سے اپنے جلد کو صاف کرنے کے لیے ایک فارمولا تیار کر سکتے ہیں۔
ایک مٹھی چاول لے کر ان کو تقریباً پندرہ منٹ کےلئے اُبالیں۔اس کے بعد چاول کو پانی سے الگ کر لیں۔اور اُبلے ہوئے چاولوں کو گرینڈر میں ڈالیں۔مناسب مقدار میں دودھ شامل کریں۔اور ایک گاڑھا پیسٹ تیار کر لیں۔اب آپ اس پیسٹ میں ایک کھانے کا چمچ شہد ملا لیں اور ہفتے میں تین دن استعمال کریں۔رنگ گورا اور سکن صاف ہو جائے گی۔اس کے ساتھ ساتھ اپنی غذا کا خیال رکھیں۔۔۔
رنگ گورا کریں وہ بھی چند دنوں میں کیمکل سے پاک گھیریلو نسخہ
لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔