تصنیف کردہ منجانب : نشرہ عروج

وزیراعظم نے بجلی کے بل کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی.

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں 10 دن کی توسیع کا حکم دیا ہے۔