کرنٹ افیئر ایک پرائیویٹ پروجیکٹ ہے جو اردو میں تازہ ترین خبریں اور معلومات لانے کی کوشش کرتا ہے- ہمارا مقصد اردو پڑھنے کی عادت کو فروغ دینا، اسے معمول بنانا اوراوردو پڑھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ ہم اسکرین ریڈرز کے لیے اردو پڑھنے کو معمول بنانے اور اس کی حوصلہ افزائی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم نے مشاہدہ کیا کہ لوگ حالات حاضرہ کے بارے میں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ لہذا ہم نے اردو قارئین کی حوصلہ افزائی کے لیے حالات حاضرہ کو بطور ذریعہ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔
کرنٹ افیر ڈاٹ پی کے اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ ہمارا مقصد اردو زبان کو فروغ دیتے ہوئے لوگوں کو ہر جدید تصور سے آگاہ کرنا ہے۔ ہمیں اپنے قارئین کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے تاکہ ہم کسی دن اس پروجیکٹ کو مزید آگے لے جانے کے قابل ہو سکیں۔