متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

293,477پرستارلائک

ریکوڈک، 6 بلین ڈالر کا جرمانہ، جرمانے پر سٹے آرڈر اور اس سٹے کے لئے 25 فیصد بینک کی گارنٹی۔

سرمایہ کاری کے تنازعات کے حل کے لیے عالمی بینک کے بنائے گئے  بین الاقوامی مرکز ( The world bank’s international centre for settlement of investment dispute) نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں ہوئے چھ بلین ڈالر کے جرمانے کو ادا کرنے کے لیے حکم التوا (stay order)جاری کیا ہے۔  پاکستان کو یہ جرمانہ آسٹریلیا کی کمپنی کے ساتھ کان کنی کا معاہدہ توڑنے کے لئے خرجانے کے طور پر کیا گیا تھا۔ 

2013 میں چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان 1993 سے لیکر 2006 تک  میں ہونے والے تمام معاہدوں کو ایک ہی فیصلے میں غیر قانونی قرار دیا تھا۔ 

جس کے بعد متعلقہ کمپنیاں اس معاملے کو عالمی بینک کے تنازعات کے حل کے لیے بنائے گئے بین الاقوامی مرکز میں لے گئی تھی۔ مطلقہ ٹربیونل نے معاملہ سننے کے بعد یہ فیصلہ دیا تھا تھا کہ پاکستان نے معاہدوں کو توڑ کر آسٹریلیا پاکستان باہمی سرمایہ کاری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان کو 6 بلین ڈالر ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کی کی سزا ہوئی تھی۔ یہ اتنی بڑی رقم ہے کہ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے ہے یہ پاکستان کی ٹوٹل جی ڈی پی کا دو فیصد ہے اور  6 بلین ہی پاکستان کو آئی ایم ایف سے امداد کی شکل میں ملا تھا۔ 

یہ خبر پاکستان کے لئے عارضی طور پر اطمینان کا باعث تو ہے ہے لیکن اس کی بھی کچھ شرائط ہیں ہیں جن کے مطابق پاکستان کو ٹوٹل جرمانے کا  یعنی 6 بلین کا 25 فیصد پہلے ادا کرنا ہوگا۔ 

 

293,477پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔