متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

293,399پرستارلائک

ڈاکٹر ذاکر نائیک بادشاہی مسجد میں شاندار خطاب کتنے لوگوں نے شرکت کی ؟

اہور: ذاکر نائیک کے بادشاہی مسجد میں خطاب میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد سامعین نے شرکت کی۔

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بادشاہی مسجد لاہور میں گزشتہ دو روز کے دوران خطاب کیا جس کے دوران ڈیڑھ لاکھ سے زائد سامعین نے براہ راست مسجد آکر خطاب سنا جبکہ انٹرنیٹ پر ان کا بیان سننے والے افراد کی تعداد ایک اندازے کے مطابق لاکھوں میں ہے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پروگرام کےلیے لاہور پولیس کے ایس پیز، اے ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور بھاری نفری سیکیورٹی ڈیوٹی پر موجود رہی۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران مسلسل فیلڈ میں رہے اور تمام صورتحال خود مانیٹر کی۔ لاہور پولیس نے تمام دن بہترین سیکیورٹی فراہم کی اور مسجد میں باآسانی داخلے پر عوام نے خوشی کا اظہار کیا۔

فیصل کامران کے مطابق 1500 سے زائد پولیس جوانوں اور متعلقہ افسران نے ڈیوٹی سرانجام دی، عوام کی حفاظت اور سہولت کو یقینی بنانے پر پولیس جوان شاباش کے مستحق ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے مہمانوں اور عوام کا پازیٹیو فیڈ بیک ملا، لاہور پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرنے پر عوام کے شکر گزار ہیں، بہترین سیکورٹی کے ساتھ عوام کی سہولت لاہور پولیس کی اولین ترجیح ہے

293,399پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔