متعلقہ مضامین

مجموعہ مضامین

پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...

تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب

اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  مولانا فضل...

عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...

24 نومبر کا احتجاج ملتوی؟

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر...

حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

293,509پرستارلائک

لاہور گینگ وار جاوید بٹ کے ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق اس قتل میں 3 ملزمان ملوث پایا گیا دو گرفتار کر لئے گے جبکہ ایک تا حال مفرور ہے تفٰصیل کے مطابق گزشتہ دنوں لاہور میں قتل ہونے والا طیفی بٹ کا بہنوئی جاوید بٹ کے ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں جس میں سب سے پہلا نام اظہر شوٹر دوسرا افضل اور تیسرا تا حال مفرور جس کا نام عارف بتایا جا رہا ہے اس کا تعلق امیر بالاج اور معصب امیر کے ساتھ گہرا تعلق تھا افضل 15 دن تک جاوید بٹ کی ریکی کرتا رہا کہا یہ جا رہا ہے کہ پلان کے مطابق اگر اظہر مارنے میں ناکام ہو جاتا ہے تو اظہر جاوید بٹ پر وار کرے گا جس کے عوض معصب امیر نے 10،10 لاکھ اور دو گھر دینے کا وعدہ کیا ملزمان کے مطابق امیر معصب پلان سمجھانے کے بعد دبئی چلا جائے گا اور واردات کس دن اور کس وقت کرنی ہے کی ساری پلاننگ عارف کی تھی جبکہ معصب امیر کا ابھی تک یہ ہی موقف ہے کہ میرا اس کیس سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں

293,509پرستارلائک

لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔