حالیہ دنوں میں لاہور میں پھر سے خون ریزی شروع ہو گئی ہے کہا جا رہا ہے کہ لاہور پھر سے خون کے رنگ میں رنگنے والا ہے یہ کہانی شروع ہوتی ہے 1996 سے جب ٹیپو ٹرکاں والا کا والد کو قتل کر دیا جاتا ہے ٹیپو ٹرکاں کے والد اس وقت کے لاہور شہر میں اپنی پہلوانی کی وجہ سے مشہور تھے بعدازاں کچھ وجوہات کی بنا پر اسے قتل کر دیا ہے یہ لوگ خاندانی کاروباری اور پہلوانی میں پورے پاکستان میں اپنا نام بنا جاتے ہیں قتل ہونے کے بعد ٹیپو ٹرکاں والا بدلے کی آگ میں جھسلتا رہتا ہے اور بلآخر ٹیپو ٹرکاں والا بھی دشمنی میں قدم رکھ دیتا ہے اور دشمن کو مار دیتا ہے اور یہاں سے ایک جنگ کا آغاز شروع ہو جاتا ہے یہ واقع 2009 کا ہے کہ جب ٹیپو ٹرکاں والا بیرون ملک سے واپس آرہا ہوتا ہے اسکا قتل کر دیا جاتا ہے اور الزام طیفی بٹ اور گوگی بٹ پر آجاتا ہے قتل کے بعد لاہور کی کئی مارکیٹیں تین دن کا سوگ مناتے ہوئے مارکیٹیں بند رکھتی ہیں اہک سائیڈ پر ٹیپو ٹرکاں والا کا اثرورسوخ اور دوسری جانب طیفی اور گوگی بٹ کی جان پہچان نے پورے لاہور کو ہشت زدہ بنا دیتا ہے ٹیپو ٹرکاں والا اور گوگی گینگ کو انڈر ورلڈ کے ڈان بھی کہا جاتا ہے جب ٹیپو ٹرکاں والا اس دنیا فانی سے کوچ کر گیا تو اسکا بیٹا بالاج ٹیپو نے اپنے باپ کا کاروبار سنھبالا اور عدالتوں سے انصاف کی اپیل میں لگا رہا یہ بات طیفی اور گوگی بٹ کو پسند نہ آئی اور انہوں نے بالاج کے گھر راضی نامے کے کئی پیغامات ارسال کیے لیکن بالاج نا مانا بالاج کا ایک دوست جس کا نام احسن شاہ ہے بالاج کے قریب ہوتا گیا اور اس کے نام پر لوگوں کو دھمکیاں دیتا رہا اور احسن شاہ نے بالاج کا نام استعمال کرتے ہوئے اپنا دولت شہرت اور خوب پیسہ کمایا یاد رہے امیر بالاج محبت کا پیغام اور دشمنی کو ختم کرنے کے در پر تھا وہ مزید دشمنی کو دوستی مٰیں بدلنے کا قائل تھا لیکن اپنے باپ کے مجروموں کو پھانسی دلانے مٰیں پیش پیش تھا وقت گزرتا گیا اور ایک دن احسن شاہ نے امیر بالاج کو اکسایا اور کہا کہ ہم لوگ ظیفی گینگ اور گوگی گینگ کو نہیں چھوڑیں گے اور ساتھ ہی 2017 میں احسن شاہ نے طیفی بٹ کے گھر کے باہر فائرنگ کروا دی جس کے بعد طیفی بٹ کو خبر ہونے پر اس نے امیر بالاج کو سمجھایا لیکن امیر بالاج نے اس بات کو دینائے کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس واقع کا علم نہٰں احسن شاہ جو دوستی کے نام پر ایک دھبہ تھا گوگی اور طیفی بٹ کے ساتھ جا ملا اور امیر بالاج کے بارے میں طرح طرح کی رپورٹس دینے لگا جس وجہ سے طیفی اور گوگی بٹ طیش میں آگے بلاآخر طیفی بٹ نے احسن شاہ کو چار کروڑ کی آفردی کہ امیر بالاج کا قتل کر دو ان دنوں احسن شاہ عمرہ کرنے گیا ہوا تھا لیکن اس نے اپنا سارا معاملا پاکستان میں کال کے ذریعے امیر بالاج کی ریکی کرتا اور دشمنوں کو رپورٹ دیتا آخر کار امیر بالاج ایک شادی میں شرکت کے لئے اور وہاں اسے بے دردی سے گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا اور سارا الزام گوگی اور طیفی بٹ پر لگ گیا لیکن یہ دونوں اس وقت تک ملک سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گے اسکے بعد امیر بالاج کا بھائی جو بیرون ملک میں لائ کی تعیلم کر رہا تھا چھوڑ کر بھائی باپ کا کاروبار سنھبالنے لگا اور ساتھ میں کیس کی پیروی کرنے لگا کچھ عرصے بعد حالیہ دنوں میں طیفی بٹ کا بہنوئی بھی قتل ہو گیا طیفی بٹ نے الزام معصب امیر پر آگیا لیکن معصب نے سرنڈر کرتے ہوئے قانون کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی دوسری جانب جاوید بٹ کے قاتل کا سراخ لگا لیا گیا یے لیکن ابھی حتمی رپورٹ نہیں مل سکی دیکھنا یہ کہ اب شہر لاہور میں کیا ہونے جا رہا ہے مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں تاکہ آپ کو ہر خبر بروقت پنچائی جا سکے
متعلقہ مضامین
مجموعہ مضامین
پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...
تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب
اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل...
عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...
حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔
انڈر ورلڈ ڈان کے بہنوئی کا قاتل گرفتار اہم پیش رفت
لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔
پچھلا مضمون
اگلا مضمون