گزشتہ روز زائرین کو قتل کا واقعہ پیش آنا قومی مسئلہ ہے ہمیں پنجابی نہیں بلکہ پاکستانی بن کر دہشتگردوں سے نمٹنا ہوگا وزیر اعلی کا بلوچستان واقع پر گہراافسوس ظاہر کیا انہوں نے کہا کہ یہ لوگ دہشتگرد ہے ہم بدلا لیں گے یہ واقع ہماری ساخ اور اتحاد کو کمزرو کرنا چاہتا ہے اس پر میں خود ایکشن لینے والا ہوں عینی شاہدین کے مطابق زائرین کی بس ایراق جا رہی تھی کہ بلوچستان کے رستے پر گزر ہوا وہاں دہشت گردوں نے بس روک لی اور شناختی کارڈ دیکھنے لگے جن شناختی کارڈ پر پنجاب کا ایڈریس درج تھا انہیں قتل کر دیا گیا اس موقع پر وزیر اعظم اور صدر مملکت متحد نظر آتے ہیں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش پھر سے رچائی جا رہی ہے اور ہم یہ بلکل برداشت نہیں کریں ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور فساد پھیلانے والوں کو نہیں چھوڑیں گے
متعلقہ مضامین
مجموعہ مضامین
پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...
تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب
اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل...
عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...
حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔
بلوچستان میں افسوس ناک واقع ہلاکتیں
لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔