گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد ترنول کے مقام پر تاریخی جلسہ ملتوی ہو گیا وفاق کی جانب سے اسلام آباد کو مکمل سیل کر دیا گیا اور کئی مقامات پر اسلام آباد جانے والی موٹر وے کو بھی بند کر دیا گیا پنجاب میں اگلے 3 روز کے لئے دفعہ 144 نافض کر دی گئی پارٹی میں جلسے کو لے کر کئی اختلافات سامنے آئے حیلمہ خان کا کہنا تھا کہ جلسہ ملتوی ہونے کی وجہ معلام نہیں جبکہ وزیر اعلیٰ خیبرپختون خان کا کہنا تھاکہ ہمیں اطلات ملی ہیں کہ حکومت کی جانب سے جلسہ میں دہشت پھیلانے کے لئے پروگرام بنایا گیا ہے اب جلسہ 8 ستمپر 2024 کو ہوگا
متعلقہ مضامین
مجموعہ مضامین
پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...
تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب
اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل...
عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...
حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔
پی ٹی آئی جلسہ ملتوی کیوں ہوا وجہ سامنے آگئی
پی ٹی آئی جلسہ ملتوی کیوں ہوا وجہ سامنے آگئی
لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔