گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کے متلق درخواست کی گئی جس میں موقف استعال کیا گیا کہ انٹرنیٹ کی بندش کی بدولت پاکستان میں آن لائن کاروبار شدید متاثر ہو رہے ہیں اور سب سے زیادہ نقصان فری لانسرز کو ہو رہا ہے فری لانسرز کی بدولت پاکستان میں ماہانہ لاکھوں ڈالر آتا ہے لیکن پیچھلے15 دنوں سے انٹرنیٹ نے تمام کاروبار ٹپ کر دیئے ہیں درخواست ہائی کورٹ نے چئیرمین پی ٹی اے اور متلقہ اداروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بلایا اس موقع پر چئرمین پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹوٹل 7 کیبلز آرہی ہیں جس میں ایک کیبل ڈیمج ہے اس پر کام ہو رہا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ 28 اگست تک یہ مسئلہ حل ہو جائے گا یاد رہے پاکستان میں فائرفال انسٹالیشن کا عمل بھی تیزی سے جاری ہے تاہم یہ کہنا کہ یہ مسئلہ فائر وال کی بدولت ہوا درست نہیں ہے
متعلقہ مضامین
مجموعہ مضامین
پاکستانی تاجر نے چینی بسنس مین سے بڑا فراڈ
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کوآپریٹو...
تَخیُل کے لفظی معنی اور اسکا مطلب
اسم، مذکر، واحدخیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال...
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل...
عمران خان کے بارے بڑی خوشخبری اچھی خبروں کا آغاز
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں...
حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔
سست انٹرنیٹ کی وجوہات سامنے آگئی کب ٹھیک ہوگا جانئے اس خبر میں
انٹرنیٹ کی سستی وری کی اصل وجہ سامنے آگئی
لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی ہمارے پیج کو لائک کر کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔